(12 جنوری 2026): طاقت کے زعم میں با اثر افراد نے سات سالہ معصوم بچے کو چوری کے شبے میں درخت پر لٹکا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ شرمناک واقعہ بھارت میں جھارکھنڈ میں پیش آیا، جہاں ببلو پرساد نامی شخص کے علاقے کے دیگر افراد کے ساتھ ملک کر پہلے سات سالہ […]