کراچی: لیاقت آباد سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی ساہیوال سے بازیاب

کراچی: لیاقت آباد سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا ، بچی کے اغوا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ لیاقت آباد میں درج کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے اغوا کی جانے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو پولیس […]