بلوچستان، پہلی بار ایک ہی دن میں آن لائن ٹیسٹ اور تقرری لیٹر کا اجراء

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن …