امریکا کا وینزویلا پر عائد پابندیوں سے متعلق اہم بیان

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکا وینزویلا پر عائد کی گئی بعض پابندیاں مزید نرم یا ختم کر سکتا ہے تاکہ عالمی منڈی میں وینزویلا کے تیل کی فروخت میں سہولت فراہم ہو سکے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا […]