بنگلادیشی گلوکار تحسن خان اور روزا احمد کے درمیان علیحدگی

نیویارک(قدرت روزنامہ)بنگلادیش کے معروف گلوکار اور اداکار تحسن خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی گزشتہ چند ماہ سے بحران کا شکار تھی اور وہ کافی عرصے سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تحسن …