(اوصاف نیوز)ایران میں دو ہفتوں سے جاری پرتشدد مظاہروں میں اموات کی مجموعی تعداد 538 ہوگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھی تہران میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ شرپسند عناصر نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ سرکاری عمارتوں میں پیٹرول بم پھینکے گئے۔ مظاہرین کے حملوں میں ایک سو نو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوچکےہیں۔ […]