روہت شرما دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے، منفرد ریکارڈ قائم

بھارت (12 جنوری 2026): سابق بھارتی کپتان نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بڑی اننگ تو نہ کھیل سکے مگر منفرد عالمی ریکارڈ بنا گئے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں سابق کپتان روہت شرما بڑی اننگ نہ کھیل سکے اور […]