(12 جنوری 2026) آج کل ہر شخص موبائل فون میں مگن رہتا ہے ایسی ہی فون میں مصروف ایک ماں کی لاپروائی نے اس کے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔ دنیا بھر میں لوگوں پر موبائل فون کا بخار چڑھا ہوا ہے اور اکثریت کا زیادہ وقت موبائل فون کے استعمال میں گزرتا […]