لاہور(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورۂ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اراکین سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے بعد آج وطن واپس …