اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے

اورکزئی(اوصاف نیوز) امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2 افراد جاں بحق اور […]