لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی چینلز پر نشر کیے جانے والے ساس بہو کے موضوعات پر بننے والے ڈراموں کی حمایت کردی۔ حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران ثمینہ احمد نے کہا کہ بہت سے لوگ ہمیں کہتے ہیں اور تنقید کرتے ہیں کہ یہ کیا ڈرامے بنائے جاتے ہیں، ساس …