قدیم جزیرے پر انسان نما مخلوق کے شواہد مل گئے

جکارتہ (12 جنوری 2026): انڈونیشیا کے جزیرے سولاویزی میں ہونے والی ایک اہم آثارِ قدیمہ کی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جدید انسان اور انسان نما مخلوق کی ایک قدیم، لیکن اب معدوم قسم نے ایک ہی غار کو استعمال کیا، اور ممکن ہے کہ دونوں ایک ہی دور میں وہاں موجود رہے ہوں۔ […]