ریسکیو 1122کوہاٹ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری ، 137 ایمرجنسیز میں 126 زخمیوں و مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا