گندم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ہینڈ سپریئر میں پانی کے نکاس کے حساب سے مشین کی رفتارو زہر کا استعمال متناسب ہونا چاہیے،چوہدری خالد محمود