کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ شگفتہ اعجاز کو حالیہ انسٹاگرام ریل پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ اس وقت برطانیہ میں اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں اور انہوں نےایک برانڈ کی ریل شیئر کی جس میں وہ ایک ایلیگنٹ پاستل موو رنگ کے …