اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین کے لیے ایک اہم اور حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بزنس مین اور سرمایہ کار عارف حبیب نے اعلان کیا ہے کہ قومی ایئر لائن میں ایک سال تک کسی بھی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا۔ ایک انٹرویو میں …