محمد عباس نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو شعیب اختر اور عمر گل کے پاس بھی نہیں ... عباس اب تک 210 فرسٹ کلاس میچوں میں 20.28 کی اوسط سے 857 وکٹیں لے چکے ہیں