ٹانک : تھانہ گومل کی حدود میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے تھانہ گومل کی حدود میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو آئی ای ڈی بم کے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس […]