ایران میں مظاہرے اور انٹرنیٹ بند ! ایرانی صحافی جون حسین نے حقائق بتادیئے

اسلام آباد : ایرانی صحافی جون حسین نے نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے کہا اتنے بڑے مظاہرے نہیں ہوئے جتنے مغربی میڈیا دکھا رہا ہے، حکام نے موساد نیٹ ورک کو غیر مؤثر کرنے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صحافی جون حسین نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام […]