ساحل سمندر پر کٹے ہوئے 5 انسانی سر ملنے سے خوف و ہراس

ایکواڈور: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے ساحل پر کٹے ہوئے انسانی سر لٹکتے ہوئے ملنے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا، سمندر کنارے رسیوں سے لٹکے ہوئے پانچ انسانی سر برآمد کئے گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکواڈور کے جنوب مغربی صوبے منابی کے ساحلی قصبے پورٹو لوپیز میں ساحل سمندر پر […]