لاہور(12 جنوری 2026): پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے۔ محمد الیاس کو کچھ روز قبل علاج کے لئے مقامی اسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی سرجری ہوئی تھی، 79 سالہ محمد الیاس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ واضح رہے کہ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز […]