اسلام آباد میں مقامی حکومتوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد (12 جنوری 2026): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں سے متعلق صدارتی آرڈینسس جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ آرڈیننس صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط سے جاری ہوا […]