چین کے بغیر پائلٹ کارگو طیارے کی خصوصیات نے دنیا کو حیران کر دیا

بیجنگ (12 جنوری 2026): چینی ٹیکنالوجی کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے، چین کے مقامی طور پر تیار کردہ ’’تیان ما-1000‘‘ بغیر پائلٹ کارگو طیارے کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ شنہوا نیوز کے مطابق چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ ٹرانسپورٹ طیارے ’’تیان ما-1000‘‘ نے اتوار کے روز اپنی پہلی […]