بینظیر ہنرمند پروگرام: اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (12 جنوری 2026) بی آئی ایس پی مستحق خاندانوں کو معاشی طور پر اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں بھی مدد کرتا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر میں مستحق خاندانوں کی نہ صرف مختلف شعبوں میں مالی کفالت کرتا ہے بلکہ انہیں معاشی طور پر اپنے پیروں پر کھڑا ہونے اور […]