بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : حکومت نے بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کو بڑی خوشخبری دے دی اور کہا ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن نے نیپرا سماعت میں بتایا کہ سبسڈی کو ایڈجسٹ کر دیا […]