ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران(12 جنوری 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے لیکن ساتھ ہی منصفانہ مذاکرات کے لیے بھی آمادہ ہے۔  یہ بیان امریکی […]