صوابی: نامعلوم مسلح افراد نے مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گولیاں مار کر قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے ٹوپی خادو غازی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے مشہور ٹک ٹاکر خاتون رضوانہ عرف حسینہ کو قتل کر دیا اور فائرنگ […]