ریڈیو پاکستان پرحملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے:عظمیٰ بخاری

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے نئی خوشخبریاں لا رہا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو انٹرنیشنل سطح پر سراہا جا رہا ہے، اوورسیز کی جانب سے... ​ Read more