کراچی : سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ ... روزانہ 60 فیصد سے زائد بچے آرہے ہیں، جن میں سے 20 سے 30 فیصد بچوں کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا ہے،پیڈیا ٹرکس ایسوسی ایشن