ایران پر امریکا کا ممکنہ حملہ، چین کا ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ: ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کی خبریں سامنے آنے پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت ملکی خودمختاری اور سب کی سلامتی کا تحفظ کیا […]