راولپنڈی: گھر سے زیورات چرانے والی ملازمہ 2 ساتھیوں گرفتار، 40 لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی : پولیس نے گھر سے زیوارت چرانے والی ملازمہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے 40 لاکھ روپے برآمد کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ مورگاہ کے علاقے میں پولیس نے گھر سے طلائی زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ کو اس کے شوہر اور ایک ساتھی کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔ کارروائی […]