سعودی عرب: 142 سالہ معمر ترین شہری کا انتقال

ریاض (12 جنوری 2026): سعودی عرب کے معمر ترین شہری نصیر بن رادان الراشد ال وداعی 142 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق نصیر بن رادان الراشد ال وداعی 142 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ سعودی عرب کے شہری جنوبی خطے دہاران […]