لندن (12 جنوری 2026): برطانیہ کے دارالحکومت میں اچانک لاکھوں پاؤند مالیت والے گھروں میں بڑی دراڑیں پڑ گئی ہیں، جس کی وجہ سے شہر والے خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق لندن کے مہنگے اور پسندیدہ مکانات کی بنیادیں ریکارڈ گرمی کے اثر سے ہلنے لگی ہیں، اور شہر کے لوگ […]