لاہور (قدرت روزنامہ)سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی حیثیت اور عوامی مقبولیت پر سخت طنز کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بعد اب سندھ میں بھی یہ بات واضح ہو چکی …