2025 کی دوسری ششماہی میں کیو آر کوڈز فِشنگ حملوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا: کیسپرسکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیسپرسکی کی تازہ رپورٹ کے مطابق فِشنگ ای میلز میں بدنیتی پر مبنی کیو آر کوڈز کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اگست میں ان کی تعداد 46,969 تھی جو نومبر تک پانچ گنا سے بھی زیادہ اضافہ کے ساتھ بڑھ کر 249,723 تک جا پہنچی۔ سائبر مجرم تیزی سے کیو […]