خون ٹیسٹ 7 اور ای سی جی اب صرف 25 روپے میں، نجی اسپتالوں کا بڑا اعلان

پٹنہ: بھارت میں تعلیم اور صحت برسوں سے عام آدمی کے لیے سب سے مہنگے شعبے رہے ہیں۔ یہ کہاوت اب عام ہو چکی ہے کہ متوسط طبقے کا ایک فرد بھی اگر ایک بار اسپتال میں داخل ہو جائے تو اس کی پوری زندگی کی کمائی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ ایسے وقت میں […]