حج 2026 : سعودی حکومت نے عازمین کو بڑی سہولت فراہم کردی

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے 2026 حج کے لیے عازمین کے لئے بڑی سہولت کا آغاز کردیا، جس کے تحت عازمین اپنے حج پیکیجز منتخب کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے 2026 کے حج کے لیے نسک حج پلیٹ فارم پر "پیکیج پریفرنس فیز” شروع کر دیا […]