دبئی کراچی روٹ! ایمریٹس ایئرلائن کا مسافروں کے لیے بڑا اعلان

دبئی: ایمریٹس کراچی فلائٹس میں پریمیئم اکانومی کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کردیا ،کراچی کے لیے مارچ سے یہ سہولت دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن اپنے دبئی کراچی روٹ کو اپ گریڈ کرنے جا رہی ہے اور اس پر نئی ریٹروفِٹ شدہ بوئنگ 777-200LR تعینات کرے گی، جس سے مسافروں کو پریمیئم […]