راولپنڈی: رائیونڈ میں 17 سالہ لڑکی کے اغوا اور قتل کا معمہ حل ہوگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔ راولپنڈی کے علاقے رائیونڈ میں 17 سالہ لڑکی کے اغوا کے بعد قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ جمشید عباس نے […]