سست رفتار سے بیٹنگ، رضوان کو میچ کے دوران باہر بلا لیا گیا ... میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے 23 گیندوں پر صرف 26 رنز سکور کئے تھے