بگ بیش لیگ میں بغیر آؤٹ ہوئے محمد رضوان کو واپس بلا لیا گیا، معاملہ آخر کیا ہے؟

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا جب پاکستان کے اسٹار بیٹر محمد رضوان کو سست بیٹنگ کی وجہ سے حکمت عملی کے تحت ریٹائرڈ آؤٹ کر دیا گیا۔ میلبرن رینیگیڈز کے کپتان نے فوری طور پر رضوان کو گراونڈ سے باہر بلایا اور ان کی جگہ دوسرا بیٹر میدان […]