واشنگٹن (12 جنوری 2026): ایٹمی جنگ کی صورت میں فضائی کمانڈ پوسٹ کے لیے تیار کردہ امریکی صدر کا ڈومز ڈے طیارے کی پرواز نے ہلچل مچا دی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ میڈیاائٹ کے مطابق بوئنگ ای-4 بی نائٹ واچ کو گزشتہ جمعرات کی شام لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترتے دیکھا گیا۔ طیارے کے […]