نئی دہلی : بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کا مشن لانچنگ کے تیسرے مرحلے میں پھر ناکام ہوگیا، سولہ سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کو ایک بار پھر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور ٹیکنالوجی پرسنگین سوالات اٹھ گئے۔ […]