پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ قائم ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

کراچی : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا اور قیمت 4 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں آج فی تولہ سونا 7 ہزار 700 روپے […]