بی آئی ایس پی ’’بچوں کی نشوونما‘‘ پروگرام: رجسٹریشن کے لیے اہلیت اور شرائط

اسلام آباد (12 جنوری 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نشوونما پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہلیت اور شرائط یہ ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو مستحق خاندانوں کو مالی مدد کے ساتھ مختلف شعبوں میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔ ایسا ہی ایک نشوونما پروگرام میں جس میں حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی خواتین […]