کراچی : اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات دسمبر کے جنوری میں کرنے پر غور شروع کردیا گیا، کیونکہ جنوری میں شدید سردی کے باعث درجہ حرارت گر جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ اسکول طلبہ کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات دسمبر کے بجائے جنوری میں منتقل کرنے پر غور […]