دہلی کے گریٹر کیلاش میں مقیم ایک معمر ڈاکٹر جوڑے کو سائبر کرمنلز نے 2 ہفتے تک ’’ڈجیٹل یرغمال‘‘ بنا کر 85.14 کروڑ روپے لوٹ لئے۔ دہلی پولیس کے مطابق گریٹر کیلاش میں رہنے والے ڈاکٹر جوڑے کے ساتھ دھوکہ دہی کی واردات 24 دسمبر سے 9 جنوری تک جاری رہی، اس دوران ملزمان نے […]