اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی، مقامی حکومت کےنظام میں بڑی تبدیلیاں؛ آرڈننس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئےجب کہ صدرِ مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈننس جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاؤن کارپوریشنز قائم کیے جائنگے ۔اسلام آباد کو قومی …