وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سینئر پارلیمنٹرین راجہ ظفر الحق کی عیادت، صحت یابی کے لئے دعا و نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیر کو یہاں اسلام آباد میں سینئر پارلیمنٹرین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ظفر الحق کی عیادت کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے راجہ ظفر الحق کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ …