اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یونیورسٹی آف لندن کے پرو وائس چانسلر (تعلیم) پروفیسر فلپ آل مینڈنگر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں قانونی تعلیم کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزارت قانون و انصاف کے …